سفر سندھ صبح  بیان ۴    دسمبر۲۴ء:پردے کی اہمیت  ! ٹنڈو باگو 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام: محمدی مسجد محلہ میمن گوٹھ ٹنڈو باگو عنوان:پردے کی اہمیت ،خواتین کے لیے اہم بیان

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حسب معمول ترتیب رہی بعد فجر ناشتہ پھر کچھ دیر آرام ساڑے گیارہ بجے بیان کی ترتیب تھی۔۔

بیان میں بڑی تعداد میں مستوارت شرعی پردے سے شریک تھیں۔۔کوٹ غلام محمد سے بھی کافی تعداد میں خواتین اپنے محرم کے ساتھ آئی ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries