عشاء    مجلس ۱۰  دسمبر ۲۴ء:توبہ اور معافی کے عجیب الشان مضامین     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

دورانیہ 01:08:33

مفتی انوار صاحب نے کتاب پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں کی تعلیم شروع کی! آپ ﷺ کی محبت اور اللہ تعالیٰ کی محبت دونوں ساتھ ساتھ ہیں! قرآن پاک ہمیں آپ ﷺ کے ذریعے ملا! وہ بدبخت ہیں جو احادیث مبارکہ کو نہیں مانتے ! ۔۔ایسے لوگوں کے ساتھ تعلق نہیں رکھنا چاہیے! سوکر اٹھنے کی دعا جب پڑھیں گے تو آپ ﷺ یاد آئیں گے کہ آپ ﷺ یوں کیا کرتے تھے! سونے کی سنتیں : تسبیح فاطمہ، آیت کرسی ، تینوں قل ایک بار پڑھنا سوتے وقت سنت ہے! ۔۔۔

موبائل سے جان چھوٹے تو سنتوں پر آئیں! بدنظری کی نحوست! قرآن پاک پڑھتے وقت کیا سوچنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ سن رہے ہیں کہ مجھے قرآن پاک سناؤ دیکھو کیسا پڑھتے ہو! قرآن پاک کی تصحیح کا اہتمام کرنا چاہیے، غرفۃ السالکین خانقاہ اور مسجد اختر میں بھی بعد مغرب انتظام ہو ، کوئی بھی شام ہوسکتا ہے۔ اللہ سے معافی مانگتے رہیں ! آسان ہے کہ یہ پڑھ لیں اللھم غفرلی! توبہ ، معافی کے انعامات! اوبین اور تہجد نفل کا آسان طریقہ!۔۔۔

جس کو اللہ مل جائے اس کے مزے ہی مزے ہیں! توبہ اور معافی پر عظیم الشان تسلی بخش مضامین! اللہ کو بندے کے معافی مانگنے پر کیسی خوشی ہوتی ہے!!! قرآن پاک اور حدیث پاک میں کہیں ترقی سے منع نہیں کیا! تقویٰ ، استغفار کے انعامات نزول سکینہ ایمان والے کے دل پر ہوتا ہے! جعلی عاملین کا فتنہ! پیسے لوٹتے ہیں! ایمان کا بھی خطرہ ہوجاتا ہے! اللہ والا وہ ہے جس کو دیکھ کر اللہ یاد آجائے! حدیث شریف! اللہ کا نام کیسا پیارا اور میٹھا ہے! بیوی سے حسن اخلاق سے پیش آنا چاہیے! حدیث شریف کا مضمون۔۔

کمینہ لوگ غصہ کرکے بیوی پر غالب آجاتے ہیں! رزق کی بے حرمتی سے رزق میں تنگی آجاتی ہے! شیطان کا مکر ایک بزرگ سے سوال کیا ! اللہ کی رحمت آپ ﷺ پر درود شریف کی برکات! اس پر ایک واقعہ سنایا! حضرت والارحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ ہم یہود و نصاریٰ کی ایسی نقل کرتے ہیں جیسے ہمارے سارے چہیتے امریکہ ، برطانیہ میں ہیں اور مدینہ شریف میں ہمارا کوئی نہیں ! ۔۔۔

آہ !!! داڑھی کی واجب سنت بتلانا تو ہے لیکن بغیر داڑھی والے کو حقیر نہیں سمجھنا ہے! اس پر نصیحت!!!۔۔۔ گناہ سے نفر ت تو کرنی ہے لیکن گنہگار سے نفرت حرام! کیسے محبت دے کر لوگوں کو دین کے قریب کرنا چاہیے! اس پر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کے ایک ہندہ سے اعلیٰ اخلاق ۔ وہ ہندو حضرت شاہ صاحب کے درس میں آکر بیٹھتا تھا لیکن شاہ صاحب تحمل کرتے تھے۔۔۔اس کی برکت سے وہ مسلمان ہوا! جذب کے واقعات!! سکون چین اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے! اس کو ملتا ہے جو توبہ کرلیتا ہے!۔۔۔

مایوس نہ ہوں اللہ کی رحمت کو دیکھیں! اللہ کی رحمت کا عظیم الشان ظہور آخرت میں ہوگا!۔۔۔سبقت رحمتی علی غضبی!!! حضرت کے لائیو بیان سے ایک شہر میں کئی ہندو مسلمان ہوئے!! تفصیلی واقعہ سنایا! کلمہ شریف پڑھنے کی برکات!۔۔ سودفعہ کلمہ شریف پڑھنے پر حدیث شریف کا مضمون! چہرہ چودہوں چاند جیسا ہوگا، اللہ تعالیٰ اس کو چہرہ روشن کرنے والے اعمال کی توفیق دیں گے! توبہ کب تک قبول ہوتی ہے! ؟۔۔۔۔

توبہ کے چند جملے گناہوں کے پہاڑوں کے دھجیا اُڑا دیتا ہے! ۔ گناہ کرلیا ۔۔ بس توبہ کرلیں فوراً!۔۔ شفاء اللہ کے ہاتھ میں ! اسباب اختیار کرنا ہے! علاج کرانا سنت ہے! 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries