فجر    مجلس ۱۲  دسمبر ۲۴ء:اللہ کا دین مستغنی ہو کر پھیلائیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:56) علم کی دولت بہت بڑی دولت ہے۔۔۔ایک بزرگ کی بات جو گزشتہ کل غرفہ تشریف لائے تھے۔۔۔

04:57) جس اُستاد کی برکتوں سے آگے بڑھے ہو اُن کو مت بُھلاؤ۔۔۔

07:49) اللہ کا دین پھیلانے میں یہ نہ کہیں کہ میں چمکوں بلکہ یہ نیت کریں کہ اللہ کادین چمکے۔۔۔

10:08) حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے دادا اور والد صاحب رحمہم اللہ کا واقعہ کہ کس طرح زندگی گزاری اورپھر اللہ تعالیٰ نے ان کے پورے خاندان سے کیسے دین کا کام لیا۔۔۔

21:33) مدرسہ اور چندے کے حوالے سے نصیحت۔۔۔

27:05) اللہ کا دین مستغنی ہوکر پھیلائیں۔۔۔

دورانیہ 27:12

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries