عشاء  مجلس ۱۳  دسمبر ۲۴ء:تلاوت قرآن پاک اور تجوید کی اہمیت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

دورانیہ 01:11:15

02:55) مفتی انوار صاحب نے پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں سے پڑھ کر سنایا!

02:56) موجودہ سیاست کی حقیقت

04:26) مقدس اوراق کو بھی ادب سے الگ ٹوکری میں ڈالنا چاہیے!

05:04) دین میں اد ب کی اہمیت!

06:48) حضرت عالمگیر رحمہ اللہ کے دور میں ایک عورت کے چار شادیاں کرلیں تو حضرت عالمگیر نے طلب فرمایا!

09:01) دوسری شادی کرنی ہے!

11:39) آپ ﷺ سر ڈھانپ کر بیت الخلاء تشریف لے جاتے تھے۔۔۔۔ٹوپی ، سر ڈھانپے کی اہمیت ! 13:46) مولیٰ کا عشق سیکھنے کےلیے وقت نہیں ! فکر چاہیے!

17:12) قرآن پاک پڑھنے سے متعلق حضرت حکیم الامت مجدد الملت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا مضمون پڑھ کر سنایا!

20:22) تصویر کشی کے متعلق مضمون! جو تصویر کھنچواتے ہیں وہ کھنچواتے ہوں گے ! ہم ان کی غیبت نہیں کریں گے ، ہم نہیں کھنچواتے!

23:46) قرآن پاک تجوید سے پڑھنے کی اہمیت!

27:28) اس اعتراض کا جواب کہ قرآن پڑھنا ہے تو سمجھ کر پڑھو ورنہ نہیں پڑھو!۔۔۔

30:26) قرآن پاک پڑھنے والے سے اللہ پاک خوش ہوتے ہیں!

32:31) مفتی انوار صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار

39:46) شیخ کے پاس ہیں لیکن اپنی اصلاح نہیں کرواتے ! یہ بہت بڑا جرم ہے!-- اصلاح بےشرمی کا کام ہے! 41:36) حسین لڑکوں سے احتیاط !

43:36) بنی اسرائیل کے دو لوگوں کا تذکرہ ایک نیک تھا اور ایک گنہگار تھا! ۔۔نیک آدمی گنہگار کو حقیر سمجھتا تھا۔۔۔

46:53) خدا سے ناامید نہ ہو!

49:12) شیخ کے حقوق پر مضامین!

51:04) جس درخت پر پھل ہوتا ہے وہ جھکا رہتا ہے، تواضع کی اہمیت!

53:22) جمائی لینے کے آداب

54:49) نماز سنت کے مطابق سیکھنا چاہیے!!!

58:42) دو نوجوان حیدرآباد سے صرف جمعہ کا بیان سننے آئے تھے! ان کا تذکرہ!

01:00:20) رشتہ داروں پر خرچ کرنے کے حوالے سے نصیحت!

01:04:12) شیخ کی ڈانٹ اور سختی اللہ کےلیے ہوتی ہے سالک کو اس سے گھبرانا نہیں چاہیے!

01:05:30) دعا کے لئے احباب نے پرچیاں دیں!

01:08:58) قریب رہنے والے ساتھیوں کو نصیحت کے لائیو بیان نہ سنیں ! یہاں آنے کی فکر کریں! nbsp;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries