اتوار  مجلس ۱۵  دسمبر ۲۴ء:گناہ کر کے اپنی جوانی کو برباد مت کرو    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

09:40) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

26:33) پرانی زندگی واپس نہیں آسکتی پریشان نہ ہو توبہ کرکے نئی زندگی کا آغاز کریں۔۔

33:51) گناہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو گناہ ،گناہ ہے صغیرہ گناہ کرتے کرتے کبیرہ ہوجاتا ہے۔۔

37:18) اکبر بادشاہ کا ایک واقعہ۔۔

39:41) اے دل ایں شکر خوشتر یا آنکہ شکر سازد اے دل ! یہ چینی زیادہ میٹھی ہے یا چینی کا بنانے والا زیادہ میٹھا ہے۔ جس دل کو اللہ تعالیٰ اپنا تعلقِ خاص عطا فرمادیتے ہیں وہ ہر وقت مست اور خوش رہتا ہے۔

47:32) بڑی مونچھ سے متعلق نصیحتیں۔۔

49:51) ذکر میں مزہ آئے یا نہ آئے لیکن ذکر کرنا ہے۔۔

55:15) اگر کسی قوم یا زبان کو حقیر سمجھا تو سوءِ خاتمہ کا خطرہ ہے۔۔

01:03:44) اللہ تعالی بہت معاف فرمانے والے ہیں۔۔اللہ تعالی صرف معاف نہیں فرماتے اپنا پیارا بھی بنالیتے ہیں۔۔

01:05:44) نقل پر اللہ تعالی اصل کا انعام دیتے ہیں ..حضرت موسی علیہ السلام کے مقابلے میں جادو گر آئے اللہ تعالی نے ایمان سے نواز دیا الخہ ۔۔۔

01:09:50) گناہ کرکے اپنی جوانی کو برباد مت کریں۔۔

01:10:21) مرتے دم تک اصلاح کی ضرورت ہے۔۔

01:14:30) اللہ تعالی جس کو چاہتے ہیں جذب فرمالیتے ہیں۔۔

01:18:29) حضرت مجذوب رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔

01:23:59) جذب کے واقعات بیان ہوئے۔۔

01:26:21) قرب قیامت میں شراب عام ہوجائے گی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries