عشاء  مجلس ۱۵  دسمبر ۲۴ء:قرآن پاک سے متعلق ملفوظات    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:14) حسب معمول تعلیم ہوئی سنت کی کتاب سے۔۔

03:50) زبان و رنگ کا اختلاف اللہ کی نشانی ہے اس پر لڑنا سوء خاتمہ کا اندیشہ ہے۔

10:14) انگریزی سیکھنا ہے تو سیکھیں لیکن اس کو مقصد نہ بنائیں ۔۔

16:54) قرآن پاک کے بارے میں کل بھی ملفوظات بیان ہوئے آج اُس سے آگے بیان ہوئے۔۔

19:05) حافظ قرآن کے انعامات۔۔

21:01) قرآن مجید کو اللہ تعالی کے ساھ خاص تعلق ہے۔۔

22:01) قرآن پاک ہر طرح مقبول ہے۔۔

27:03) قرآن پاک کی تلاوت ہر طرح مقبو ل ہے چاہیے سمجھ کر پڑھیں یا بغیر سمجھیں۔۔

29:00) دوسرا مضمون جو معافی کا چل ہے 22 صفحات پر پہنچ چکے ہیں الحمداللہ ٹوٹل 28 صفحات ہیں۔۔

35:38) بچوں کی تربیت سے متعلق ایک اہم نصیحت۔۔

38:58) توبہ کے متعلق مضامین 424 صفحات ہیں 188 صفحات بیان ہوگئے آج اُس سے آگے بیان ہوئے۔۔

55:26) کسی شعبے کو برا مت کہیں دین کے سب شعبے برحق ہیں۔۔

59:33) شیخ کے بارے میں ملفوظات بیان ہوئے۔۔

دورانیہ 01:13:30

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries