فجر  مجلس ۱۷  دسمبر ۲۴ء:اللہ کے نام کا مزہ     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:03) اصلی پاس انفاس!حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

05:04) شادی کے موقع پر پیسوں کے لین دین جس کو نیوتہ کہتے ہیں اس کا حکم معلوم کر لیں کے یہ جائز ہے یا نہیں؟۔۔۔

13:09) گناہوں سے معافی وہ مانگے گا جو گناہ کو گناہ سمجھے گا!

15:28) نیوتہ یہ ہندؤں کی رسم ہے!

18:59) گناہوں کی زندگی کو چھوڑ دیں!۔۔۔

20:49) مجلس ذکر!

26:50) اپنے گھر میں بھی ذکر کا ماحول بنائیں اور بچوں کی تربیت کریں!

32:08) ذکر!

33:25) دُعا!

دورانیہ 33:24

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries