عشاء مجلس ۱۹  دسمبر ۲۴ء:علم دین بڑی نعمت ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

* *دورانیہ ایک گھنٹہ4 منٹ * *

::::تفصیلات:::*

06:23) اپنے سے بدگمانی اور دوسروں سے خوش گمانی!!!۔۔

09:11) چندہ کرنا ہے تو عظمت دین اور عزت نفس کے ساتھ ہو!!۔۔

24:30) آج کتنے بڑے بڑے لڑکیوں طرح بال رکھے ہوئے ہیں !۔

28:36) صدیق کی تعریف۔۔۔

36:30) حافظ قرآن کا بہت بڑا انعام ہے قدر کرنی چاہیے اپنی اولاد کو حافظ بنائیں اور دین سکھائیں۔۔۔

40:07) مدرسے میں آٹھ سال دس پڑھ کر پھر دنیا میں لگ گئے کچھ واقعات۔۔

44:45) دوستانہ تعلقات کی وجہ سے اپنی آخرت خراب نہ کریں۔۔

50:57) عملیات سے متعلق اللہ جس نے ناراض ہوتا ہے تو اُس کو عملیات میں لگادیتا ہے ایک برزگ کا قول !۔۔

54:20) علم دین کی نعمت کو چھوڑ کر دنیا میں لگ گئے۔۔

58:26) ایک ہی راستہ ہے تقوی اور دین پھیلانا ہے۔۔

58:43) دین کے کام میں اخلاص کے ساتھ لگیں۔۔ بیان کے آخر میں بیعت فرمایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries