عشاء  مجلس ۲۱  دسمبر ۲۴ء:والدین کی نعمت     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*دورانیہ ایک گھنٹہ4 منٹ *

*::::تفصیلات:::*

02:00) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

09:31) تعلیم کے بعد اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

13:17) اشعار کی تشریح۔۔

14:42) حقوق العباد کی بہت فکر کرنی ہے !۔

17:45) ایک سانس اللہ کو ناراض کرنا کسی دوزخ سے کم نہیں!!۔۔

18:26) ایک سانس اللہ تعالی کو ناراض کرنا کسی دوزخ سے کم نہیں!!۔۔

25:09) قرآن پاک کے بارے میں ملفوظات جو چل رہے ہیں۔۔

25:26) امامِ عادل کون ہے؟

26:24) حافظ قرآن کے بڑے فضائل ہیں۔۔

33:04) والدین کی قدر کریں۔۔

33:13) والدین کا بڑا درجہ ہے انتقال کرگئے تو ایصال ثواب کی روز فکر کریں۔۔

40:20) گناہ پر تلخ زندگی ملے گی۔۔ 46:44) غصہ حرام ہے ۔۔

52:58) زبان و رنگ کا فرق اللہ کی نشانی ہے۔۔

58:59) ڈاڑھی رکھنے پر اہم نصیحتیں۔۔

01:01:08) پردہ کن کن سے ضروری ہے۔۔

01:06:53) جذب واقعہ..قیامت تک توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے!۔۔

01:09:22) حیاء نہیں تو جو چاہے کرے۔۔

01:17:47) نامحرم کو دیکھنا بڑا گناہ ہے۔۔

01:18:37) پانچ نفس ہیں اور شیطان کا بھی باپ نفس ہے شیطان کو بھی اُس کے نفس نے گمراہ کیا۔۔

01:19:34) بیویوں کے حقوق پر نصیحت۔۔

01:19:55) ہنسنا بھی سنت ہے...کون سی ہنسی دل کو مردہ کردیتی ہے۔۔

01:20:30) بیان کے آخر میں دعا ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries