مرکزی بیان  ۱۹  دسمبر ۲۴ء:اللہ تعالیٰ کی شانِ جذب     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

دورانیہ:دو گھنٹہ9 منٹ

::::تفصیلات:::

08:11) ایک مدرسے کے طلبہ بیان میں آتے ہیں ان سے متعلق فرمایاکہ ماشاء اللہ آج دن تک ان کی کوئی شکایت نہیں آئی !بچوں کی تربیت سے متعلق نصیحت!۔۔

08:12) بے حیائی فحاشی اور عُریانی کا طوفان!۔۔۔جب حیّا نہیں تو پھر کیا نہیں ہوتا!ایک واقعہ۔۔۔

13:33) توبہ کرنے سے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں!۔۔

14:54) ماحول سے کچھ نہیں ہوتا !۔۔۔اللہ کا عاشق ماحول کا غلام نہیں ہوتا!۔۔

17:58) اللہ تعالیٰ کا شانِ جذب!آل انڈیا شاعر عبدالحفیظ جونپوری کی توبہ کا واقعہ! مری کھل کر سیہ کاری تو دیکھو اور ان کی شانِ ستاری تو دیکھو گڑا جاتا ہوں جیتے جی زمیں میں گناہوں کی گراں باری تو دیکھو

22:21) داڑھی رکھنا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی واجب والی سنت ہے!داڑھی سے متعلق کسی ملک کے ایک نوجوان کا واقعہ!۔۔۔

28:04) ایران سے آئے ہوئے ایک مفتی صاحب جناب مفتی محمودصاحب نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی!۔۔

40:28) کون سی اولاد کام آئے گی؟۔۔۔

43:40) قرآنِ پاک کو صحیح پڑھنے سے متعلق نصیحت!

44:56) اصل علم ہے کیا؟۔۔۔

49:49) قرآن پاک صحیح کرنا فرض ہے!۔۔۔

52:46) ایک جملہ کہ قرآنِ پاک پڑھنا ہے تو سمجھ کر پڑھو ورنہ نہ پڑھوکی اصلاح!۔۔۔

54:35) ایک نوجوان کا واقعہ جو کچھ دن پہلے آیا تھا!۔۔۔

56:15) قرآنِ پاک کی تلاوت پر اجروثواب!۔۔۔

57:52) ایک ضروری بات کی طرف توجہ!لمبے لمبے میسج اور بارباروہی میسج کرنا!۔۔

01:05:09) ہنسی مزاح پر نصیحت!۔۔

01:09:16) ایک واقعہ جو پہلے بدمعاش تھے پھر اللہ والے بنے !!۔۔۔

01:09:35) حیاء نہیں تو ہر گناہ کرے گا!!!۔۔

01:14:32) بچوں کو سمارٹ فون دینے پر تنبیہ..اپنی اولاد کو برباد مت کریں!۔۔

01:17:10) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے جذب کا واقع!!۔۔۔

01:21:02) تفسیر پڑھ کر سنائی ۔۔

01:25:49) آج جس کو دیکھو کچھ آتا نہیں اور تفسیر کا ترجمہ کررہا ہے اور فکر کرتا ہے کہ میں ڈکشنری سے ترجمہ کرنے کی فکر۔۔

01:40:37) زبان و رنگ کا فرق اللہ تعالی کی نشانی ہے!۔۔۔

01:44:47) بے حیائی عریانی فحاشی پھیلانے کا بہت بڑا عذاب ہوگا!۔۔۔آج کس طرح مسلمان فحاشی عریانی پھیلارہے ہیں! کتنی بیٹیاں بلیک میل ہورہی ہیں!

01:46:50) خودکشی کرنے کا عذاب!

01:48:13) اللہ کے راہ میں خرچ کرنے کے فضائل! جتنی محبوب اور پیاری چیز خرچ کروں گے اسی کے موافق انعام ملے گا!

01:49:17) نئے سال کے موقع ہونے والی خرافات! ہم یہ سب کرکے یہود و نصاریٰ کی نقل کررہے ہیں! 01:54:22) صدقہ بری موت سے بچاتا ہے!

01:57:33) غیر مسلم جو اچھے کام کرتے ہیں ان کو دنیا میں ہی بدلہ مل جاتا ہے، آخرت میں ان کے لیے کوئی ترازو نہیں ہے!

01:58:39) حضرت مفتی رشیداحمد لدھیانوی رحمہ اللہ کا خواتین کا دینی علوم حاصل کرنے سے متعلق مضمون! کس طرح شریعت کے مطابق خواتین کی دینی پڑھائی ہو!

02:04:55) پردے کے پیچھے سے بھی خواتین کو پڑھانا منع ہے!

02:07:13) خود توگناہوں میں ڈوبے ہیں اور اگر کھل کر گناہوں سے اور عذاب سے بچاناکے لیے بیان کیا جاتا ہے تو اعتراض ہوتا ہے!

02:10:21) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ بدنظری کے مضمون سے کن لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے

دورانیہ 2:09:33 nbsp;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries