جمعہ بیان  ۲۰  دسمبر ۲۴ء:چوبیس گھنٹے کا ذاکر     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

16:27) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعارپڑھے!

16:29) پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی!

21:41) تصویر کشی اور ویڈیووغیرہ سے متعلق اعلان اور نصیحت!

26:40) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ اگر ساری دُنیا کے خزانے مل جائیں اور اللہ نہ ملے تویہ آدمی خسارے میں ہے!

27:55) صغیرہ گناہ باربار کرنے سے کبیرہ بن جاتا ہے!

29:05) بیان میں آنے والے حضرات کو نصیحت کہ بیان کرنے والا اور بیان سننے والے توبہ اور عمل کی نیت کرلیں!

30:33) شیخ سے فائدا اتنا ہی ہوگا جتنا شیخ سے حُسنِ ظن ہوگا!

33:21) بدنظری کے گناہ کو معمولی مت سمجھیں!

37:18) نفسِ امّارہ سے بچنے کا طریقہ!

40:36) بدنظری کا گناہ اور اس پر وبال!

44:41) شیخ پر اعتماد کا فائدااور اعتراض کا نقصان!۔۔

دورانِ بیان یا مجلس میں تسبیح نہیں پڑھنی چاہیے!

48:53) دُنیا کی حقیقت!دُنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا!

52:42) چوبیس گھنٹے کا ذاکر کون ہے؟

57:58) اللہ تعالیٰ کی رضا کیسے حاصل ہوگی؟

01:01:15) چوبیس گھنٹے کا ذاکر!

01:03:47) اللہ تعالیٰ کے راستے میں تکلیف اُٹھانا!

01:12:30) سب سے بڑا ذاکر وہ ہے جو گناہ نہیں کرتا ،اللہ تعالیٰ کوناراض نہیں کرتا!

دورانیہ 01:16:20

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries