عشاء  مجلس ۲۴  دسمبر ۲۴ء:نیکیاں آخرت کا سکہ ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*دورانیہ 1 گھنٹہ 4 منٹ *

*::::تفصیلات:::*

00:47) مفتی انوار الحق صاحب نے پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں کتاب سے تعلیم فرمائی,!

06:20) مصطفیٰ بھائی نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار سنائے!

15:52) حضرت والا رحمہ اللہ کے ابتدائی حالات بیان فرمائے!

16:21) طلبہ کرام کے مجاہدات! کس طرح گھر بار چھوڑ کر اللہ کےلیے پڑھتے ہیں!۔۔ہمارا کام ہے اللہ کو خوش کرنا!

18:51) اللہ والوں کے ابتدائی حالات دیکھنے چاہیے!۔۔

20:27) حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالات ِ زندگی بیان فرمائے

21:25) اللہ تعالیٰ کی شانِ قدرت کہ ہم کیسے چھوٹے تھے ۔۔آہستہ آہستہ بڑے ہوگئے!

21:58) ہم ہر چیز میں شارٹ کٹ دیکھتے ہیں۔۔۔ دین میں بھی یہی چاہتے ہیں!۔۔۔

24:12) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوٰ ی رحمہ اللہ کے مضمون قرآن مجید کا ادب!سے پڑھ کر سنائے!!

28:00) حضرت مولانا صدیق باندوی صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ ابھی طالب علمی کے زمانے سے ہی اپنی اصلاح کرواوں!!

32:00) امرد لڑکوں سے احتیاط !

36:00) جو زیادہ گنجائش گنجائش کرتے ہیں ! آخر میں تقویٰ کی دیوار ہی گر جاتی ہے!

39:00) شیخ کو مشورہ نہیں دیا کرتے!!

41:00) نیکیاں آخرت کا سکہ ہیں!

43:00) عشق مجازی کی تباہ کاریاں

55:00) شیخ کے ادب کی اہم تعلیم!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries