عصر مجلس ۲۵ دسمبر ۲۴ء:کامیاب انسان وہ ہے جو اللہ سے معافی مانگے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 06:00) مقصدِ حیات اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے!۔۔۔ 06:00) کامیاب انسان وہ ہے جو اللہ سے معافی مانگے! 12:57) شیخ سے کن لوگوں کو فائداپہنچتا ہے! 20:47) مٹنے سے کام بنے گا!ہمیں مٹنا ہے! 22:40) توبہ کے انعامات! 26:45) طلباءِ کرام کا بڑا اُونچا مقام ہے! 27:12) ہنسی سے متعلق نصیحت۔۔۔سب سے آخر میں جنت میں داخل ہونے والے مسلمان کا واقعہ! 37:27) جس کو اللہ والا بننا ہوتا ہے وہ علماء کے ناز اُٹھاتا ہے! 38:00) شیخ کی اِتباع!حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا واقعہ پورا کیا! دورانیہ 37:13 | ||