عشاء مجلس ۲۵  دسمبر ۲۴ء:راہِ سلوک کے آداب         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*::::تفصیلات:::*

02:01) حسب معمول تعلیم!۔۔

04:01) جو جس منصب کا ہو اُس کے ساتھ ویسا ہی برتاو کرنا ہے یہی حکم ہے!۔۔

04:31) اس راستے میں نخرے وغیرہ نہیں ہے یہ راستہ ناز و نخرے کا نہیں ہے عاجزی انکساری کا راستہ ہے!!۔۔

13:35) شیخ کے ہاتھ میں ہدایت نہیں ہے!!!ہدایت صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔۔

15:50) کہیں بھی اصلاح کے لیے جائیں تو وہاں نخرے نہیں چلے گیں وہاں کے اصول پر چلنا ہے۔۔

21:25) سختیاں شیخ کی ہیں سب فنا کے لئے مت سمجھ مت سمجھ ان کو ہرگز ستم

31:37) قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ سیکھنے کی فکر نہیں۔۔

44:02) شیطان کیوں مردود ہوا اور حضرت آدم علیہ السلام کو ندامت تھی تو اللہ تعالی نے قبول فرمالیا جبکہ چوک ہوئی تھی پھر بھی ندامت تھی اور شیطان کو ندامت نہیں تھی بلکہ اکڑ گیا تو ہمیشہ کے لیے مردود کردیا گیا!!ظالم عاشق نہیں تھا سب عین تھے لیکن ایک عین نہیں تھا یعنی مولی کا عشق نہیں تھا۔۔

50:19) قرآن پاک کے بارے میں جو ملفوظات بیان چلے رہے تھے آگے بیان ہوئے!!۔۔

56:10) اے دل ایں شکر خوشتر یا آنکہ شکر سازد اے دل ! یہ چینی زیادہ میٹھی ہے یا چینی کا بنانے والا زیادہ میٹھا ہے۔ جس دل کو اللہ تعالیٰ اپنا تعلقِ خاص عطا فرمادیتے ہیں وہ ہر وقت مست اور خوش رہتا ہے۔

59:16) راہ سلوک کے آداب۔۔

دورانیہ *1:10:09*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries