مرکزی بیان  ۲۶  دسمبر ۲۴ء:گانا باجا اور موسیقی کا سنگین گناہ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

::::تفصیلات:::

07:09) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے! سکون دل درمجلس اہلِ دل سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یارب جدھر بھی جاؤں کسے غم و جان و دل سنائوں کسے میں زخم جگر دکھاؤں یہ دنیا والے تو بے وفا ہیں وفا کی قیمت سے بے خبر ہیں پھر ان کو دل دے کے زندگی کو جفا سے آہنگ کیوں بناؤں یہ بُت جو محتاج ہیں سراپا غلام ان کا بنوں تو کیوں کر

07:11) یہ بُت جو محتاج ہیں سراپا غلام ان کا بنوں تو کیوں کر اشعار کی تشریخ:بُت سے مراد تمام حرام خواہشات ہیں !وہ تمام چیزیں جو اللہ تعالیٰ سے دُور کرنے والی ہیں یہ سب بُت ہیں! نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوبؔ خدا کا گھر پئے عشقِ بتاں نہیں ہوتا

11:48) کرسمس اور نیویئیر!کس کی نقل کررہے ہیں اور کتنے گناہ کررہے ہیں؟۔۔۔

16:34) روح کی غذا موسیقی نہیں ہے بلکہ روح کی غذا اللہ تعالیٰ کی یاد ہے!

17:09) سالگرہ کی خرافات!اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے اورشکر ادا کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کررہے ہیں!

19:43) دُنیا کی بے ثباتی!

22:49) عنوان بدلتے رہتے ہیں ایک دن خواب ختم ہوجاتا ہےاور عنوان ہوتا ہے ۔۔موت!

24:29) یہ بُت جو محتاج ہیں سراپا غلام ان کا بنوں تو کیوں کر غلام کا بھی غلام بن کر میں اپنی قیمت کو کیوں گھٹاؤں یہ مانا ہم نے چمن میں خوشرنگ گل سے بلبل ہے مست و شیدا مگر نشیمن جو عارضی ہو تو اس کو مسکن میں کیوں بناؤں مجھے تو اخترؔ سکونِ دل گر ملا تو بس اہلِ دل کے در پر تو ان کے در کو میں اپنامسکن صمیمِ دل سے نہ کیوں بناؤں

29:39) کسے غم و جان و دل سناؤں کسے میں زخم جگر دکھاؤں اس شعر کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔گناہ نہ کرکہ حرام خواہشات پر عمل نہ کرکہ اپنے دل کو زخمی کرنا! میرے خون کا سمندر ذرا دیکھنا سنبھل کر

33:23) حرام تمناؤں کا خون کرنا،خونِ حسرت اورخونِ آرزو یہ کیا ہے؟۔۔۔

37:57) دین کا کام اخلاص اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کریں!حضرت والا رحمہ اللہ کی خاص نصیحتیں!

44:43) کسی نیکی کو چھوٹا سمجھ کر مت چھوڑیں!ایک واقعہ۔۔۔

46:53) اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے لیے مجاہدے ہیں!

51:22) خواتین کے لیے خاص نصیحتیں!حیّا بڑی چیز ہےگھر میں بھی احتیاط کریں ایسا لباس مت پہنیں کہ جس سے جسم نظر آئے!کسی سے متاثر مت ہوں!ناشکری سے بچیں!

59:02) اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرنے کےفضائل!ایک پر سات سو کا وعدہ ہے۔۔۔

01:05:08) پھوپھا سے بھی پردہ ہے۔۔

01:06:48) میاں بیوی کا جوڑا !اللہ تعالی نے سکون کے لیے بنایا ہے۔۔

01:19:05) گانے سے متعلق مفتی فرحان فیروز میمن صاحب کا درس جو ہوا تھا اس سے پڑھ کر تفسیر بیان فرمائی۔۔

01:24:54) روحانی بلڈ گروپ۔۔

01:37:55) میانہ روی اختیار کرنے پر اہم نصیحت۔۔

01:39:19) رزق کا وعدہ اللہ تعالی کا ہے تقوی کا وعدہ ہے تو رزق کشادہ کردیا جاتا ہے۔۔

01:40:14) رزق کی تکلیف جو آتی ہے وہ گناہ اور بے ادبی کی وجہ سے آتی ہے۔۔

01:42:08) معارف الحدیث جلد نمبر دو سے ایک مضمون میانہ روی کے بارے میں بیان ہوا۔۔

01:47:54) کھانے کے آداب پر اہم نصیحت۔۔

01:54:40) اسراف سے بنچے کا راستہ۔۔

دورانیہ 1:57:14

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries