جمعہ بیان  ۲۷  دسمبر ۲۴ء:معافی مانگنے والا بندہ اللہ کو بہت پسند ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

19:20) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے!

19:21) امردلڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت!

24:09) گناہ اگر ہوجائیں تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں !مایوس مت ہوں!

28:26) ذرّہ ذرّہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے!

37:38) جو جس قوم کی نقل کرے گا اس کے ساتھ اس کا معاملہ ہوگا!

40:07) اللہ تعالیٰ نے ہمیں کس لیے پیدا کیا ہے؟

46:56) جو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے محروم نہیں فرماتے!

48:05) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی معرفت ،پہچان کے لیے پیدا کیا ہے!

48:44) بدنظری تما م گناہوں کی جڑ ہے!

50:21) دُنیا کی بے ثباتی اور دُنیا کے حسنہ!

55:07) منحوس روح کی غذا موسیقی ہے اور اللہ والی روح کی غذا اللہ تعالیٰ کی یاد ہے!

55:45) موسیقی اور گانا بجانا قرآن اور حدیث کی روشنی میں!

58:01) معافی مانگنے والا بندہ اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے! کعبہ کس منہ سے جائو گے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب جو شاہ فضلِ رحمن صاحب گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے سلسلہ کے خلیفہ ہیں انہوں نے فرمایا کہ اخترمیاں! میں نے اس شعر کی اصلاح کردی ورنہ غالب کا یہ شعر اللہ کی رحمت سے نااُمید کرکے کعبہ سے محروم کردیتا۔ میں نے عرض کیا کہ حضرت سنادیجئے، کیا اصلاح فرمائی۔ فرمایا کہ یہ اصلاح کردی ؎ میں اسی منہ سے کعبہ جائوں گا شرم کو خاک میں ملائوں گا ان کو رو رو کے میں منائوں گا اپنی بگڑی کو یوں بنائوں گا

01:02:05) مجھے اس کریم مطلق کے کرم کا آسرا ہے ابے او گنہ کے بچے مجھے کیا ڈرا رہا ہے جنتیں مل گئی ہیں آہوں کی ایسی تیسی مرے گناہوں کی

01:02:47) اللہ تعالیٰ جس کو چاہتے ہیں جذب فرما لیتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ سے جذب کی نعمت کو مانگنا چاہیے! آپ چاہیں ہمیں ہے کرم آپ کا ورنہ ہم چاہنے کے تو قابل نہیں

01:09:54) حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ!

01:22:07) نیویئیر کی خرافات!

دورانیہ 01:23:49

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries