عشاء مجلس ۲۸  دسمبر ۲۴ء:تلاش دیوانہ حق     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

:::تفصیلات:::

مفتی محمد کریم صاحب نے پیارے نبی ﷺ کی پیارے سنتیں کتاب سے سنت تعلیم کی! چائے کی پیالی میں چائے کچھ چھوڑ دیتے ہیں پھر وہ ضائع ہوتا ہے! کھانے کے آداب دین حکمت سے پھیلانا چاہیے!!!

اللہ والوں کے جوتوں میں پڑ جاؤ! کسی کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے! اللہ کےلیے تواضع کیا ہے! اللہ والوں سے محبت کر!

اللھم اجعل حبک ۔۔۔ الخ اللہ والا بننا آسان اور مزیدار ہے!۔۔ہرکوئی اللہ والا بن سکتا ہے! بس فرض واجب ، سنت موکدہ کرلے اور اللہ کو ناراض نہ کرے!

اور آج کل کا دجال اسمارٹ فون سے جان چھڑائے! اللہ تعالیٰ محبت کرتے ہیں اور محبت فرماتے رہیں گے جب تک ہم توبہ کرتے رہیں گے! اخلاق حمیدہ آتے جائیں او ر اخلاق رزیلہ جاتے جائیں ہم اللہ والے بن جائیں گے!

میمن کا لطیفہ! علماء کرام کی عظمت ہمارے سر آنکھوں پر! جعلی عاملوں کا فتنہ! عرس کی حقیقت! جعلی عاملوں کے اشتہارات: لطیفہ! چڑیل ؛ لطیفہ !۔۔۔

برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا ہے! ! گھر میں پرسکون زندگی کیسے گذرے گی! ایک تھانےدار کا واقعہ کہ وہ اپنی بیوی سے کانپتے تھے۔۔۔

تصور کرو کہ مجھے ایک بلبل ایسی دی ہے جس کی آواز ہی ایسی ہے! میاں بیوی کی لڑائی:تین عدد سالے! لطیفہ۔

سبق آموز واقعہ ! بڑی مونچھوں نہیں رکھنی چاہیے۔مکرہ و تحریمی ہے! غصہ چالاک ہے ، تکبر کی وجہ سے آتا ہے!۔۔

غصہ اپنے سے کمزور پر آتا ہے! لطیفہ : اوپر سے کسی نے دال پھینک دی! تکبر کا علاج! اسٹاف کی غلطی پر غصہ کی حالت میں کچھ نہیں کہنا! ۔۔ بلکہ مصنوعی غصہ کرنا ہے!

بیوی کی خطا ء معاف کرنے پر ایک صاحب کی مغفرت ہوگئی!

حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ نے واقعہ سنایا! خواب حجت نہیں ہے! نصیحت لے سکتے ہیں!

مخلوق خدا کو ستانے کا وبال : حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کا واقعہ ! کہ مرغیوں کے ڈربے کو کھولنا بھول گئے تھے! اس کی وجہ سے علوم بند ہوگئے!۔۔۔

سبق آموز واقعہ ! بیٹیوں کی فضلیت: بیٹیاں جنت کی فیکڑیاں ہیں!۔۔ بیٹیاں کیا نعمتیں ہیں!

ماں باپ کی وجہ سے ہمارا وجود ہے! دینی و دنیاوی کامیابی ماں باپ کی دعائیں!

حضرت کے والد صاحب کے انتقال پر حضرت مفتی عبد الروف سکھروی صاحب کی تین نصیحتیں ! (۱) روزانہ استغفار کرو کہ حق ادا نہیں کرسکا۔ (۲) رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا کی دعا کا معمول ( ۳ ) ایصال ثواب کرو (۴) صدقہ جاریہ کرو!

گناہوں کی شراب کا نشہ توبہ سے ٹوٹے گا! اللہ نے ہمیں اپنی یاد کے لیے پیدا کیا ہے! حسینو ں کے پیٹ میں کیا بھرا ہوا ہے!۔۔بدنظری سے قلب پر عذاب آجاتا ہے!!! زنا کا عذاب

تو لے اللہ کا نام ۔۔۔ تیرا سب بنے گا کام ! گندے خیالات کا علاج! دوستی کس سے کرنی چاہیے!

حضرت والا کے اشعار میں اللہ کے عشق و محبت کے خزانے بھرے ہوئے ہیں!

اشعار : تلاش ِ دیوانہ ٔ حق کی درد بھری تشریح فرمائی! اللہ کےلیے مرنا اور جینا کیا ہے! ! ۔۔۔

اللہ کے پیار کی نشانی یہ ہے کہ وہ کسی کو حقیر نہیں سمجھتے!۔۔۔ اور اپنے کو پیارا نہ سمجھے! جب تک ایک اللہ اللہ کہنے والے ہیں قیامت نہیں آئے گی! جب اللہ کا نام لیتا ہوں تو منہ میٹھا ہوجاتا ہے! اللہ کے نام کا مزہ کس کو ملتا ہے!!!۔۔۔ اللہ کے نام میں مزہ ہے ہم گناہوں سے توبہ کریں!

جو جس قوم کی نقل کرے گا وہ اس کے ساتھ جائے گا! نیو ائیر نائٹ میں کیا ہورہا ہے! ۔۔ یہود و نصاریٰ سے کاروبار کرسکتے ہیں لیکن دوستی منع ہے! شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی بیان فرمائے!

درد بھری دعا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries