عشاء مجلس ۲۹  دسمبر ۲۴ء:کینہ اور حسد کا علاج     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

::::تفصیلات:::

02:24) حسب معمول تعلیم!!

. 04:16) چوبیس گھنٹے کا ذاکر کون؟

09:15) کینہ کیا ہے اور کینہ کی اصلاح کیا ہے جب پتا ہوگا تو ہی اصلاح ہوگی!۔۔

15:17) غیبت کتنا بڑا گنا ہ ہے!۔۔

15:34) صدیقین کے سروں سے سب سےا ٓخرمیں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

23:28) حسد کی تعریف۔۔ حسد کی آگ میں کیوں جل رہے ہو جہنم کی طرف کیوں چل رہے ہو خدا کے فیصلے پر تم ہو ناراض کف افسوس تم کیوں مل رہے ہو

24:21) کینہ کی تعریف۔۔

27:47) علم الیقین،عین الیقین اور حق الیقین۔۔!!

38:25) نامحرم کو دیکھنا لعنتی گناہ ہے!۔۔

51:07) ہسنا بولنا منع نہیں شریعت کی حدود میں خود ہنسیں بولیں!!!۔۔

51:31) دونوں بیماریوں کا علاج کیا ہے؟ حسد اور کینہ کا!۔۔۔

54:33) قرآن پاک کی تصیح کی بہت فکر کریں!۔۔

57:18) قرآن پاک اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے!۔۔

01:02:46) نیو ائیر منانا یہ یہود نصاری کی نقل ہے!۔۔

دورانیہ 1:12:16 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries