فجر مجلس ۳۰  دسمبر ۲۴ء:تعلق مع اللہ اصل مقصود ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

::::تفصیلات:::

06:02) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ انسان پر شب وروز اوقات میں اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات ہوتے رہتے ہیں!

06:03) اِرشاد فرمایاکہ میرے مواعظ میں اُمید کے مضامین بہت زیادہ ہوتے ہیں!

07:59) اِرشاد فرمایاکہ تین باتوں کا اِنتظام کرنے والا محروم نہ رہے گا!(۱)معاصی کو بالکل ترک کر دے(۲)خلقِ خدا پر بدگمانی نہ ہو کیونکہ یہ تکبر کی وجہ سے ہوتی ہے(۳)وقت نکال کر کچھ ذکر وشغل کرلیا کرے!

10:09) اِرشاد فرمایاکہ تعلق مع اللہ اصل مقصود ہے!

16:38) اِرشاد فرمایاکہ تعلق مع اللہ کے تین درجے ہیں!

19:53) گناہوں کے اندھیرے میں اللہ کو پہچان لو! بادشاہ محمود کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق!

25:15) تعلق مع اللہ کے تین درجے!

26:27) بدنظمی اور عدمِ دومِ ذکر!

دورانیہ 28:25

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries