عشاء مجلس ۳۰  دسمبر ۲۴ء:ہمارے اللہ ہے نا پھر غم کیا۔۔۔      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

 *دورانیہ ایک گھنٹہ21منٹ*

*::::تفصیلات:::*

05:32) بیان کے آغاز میں تعلیم اور اشعار کی مجلس ہوئی!!۔

06:36) نہ جانے کتنی نہریں میرے دریاء سے ہوئیں جاری مگر پھر بھی میرے دریاء کی طغیانی نہیں جاتی حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنے شعر کی خود یہ شرح فرمائی کہ جب بہت سی نہریں نکل گئیں تو دریاکی طغیانی میں کمی آجانی چاہئیے مگر نہریں نکل جانے کے بعد اس کی طغیانی میں کمی کیوں نہیں آتی ؟چونکہ دریا میں سمندر سے پھر پانی آجاتا ہے ۔جس دریا میں سمندر سے پانی آتا رہے اس کی طغیانی کبھی ختم نہیں ہو سکتی ۔

21:04) اشعار مکمل پڑھے۔۔ مزاج عشق سے بے ساز و سامانی نہیں جاتی خرد کہتی ہے باتیں مختصر کر ان سے اے ناداں محبت کی مگر تمہید طولانی نہیں جاتی نہیں کرتا ہے صدق دل سے توبہ جو گناہوں سے کسی بھی حال میں اس کی پریشانی نہیں جاتی مرے دریائے الفت کا عجب ساحل ہے اے اختر ؔ کہ ساحل پر بھی ان موجوں کی طغیانی نہیں جاتی

23:38) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات قرآن پاک کے بارے میں جو چل رہے ہیں۔۔

25:55) تلاوت قرآ ن پاک اور کثرت نوافل کی فضیلت۔۔

31:10) ہر حالت میں شیخ کامل کی ضرورت ہے!!۔۔

44:01) Good Morning کا پر لطف مطلب!

44:48) حضرت والانے اپنے داماد بیٹوں کا تذکر فرمایا!

47:25) حسینوں کے ڈیزائن کو چھوڑو! ڈیزائنر یعنی اللہ کو تلاش کرو!

47:58) Do & Die۔ دین میں یہی ہے!

48:31) ہمیں حیا نہیں آتی کہ ہم ان لوگوں کا لباس اور شکل بناتے ہیں جنہوں نے انبیاء علیہم السلام اور اولیاء اللہ کوقتل کیا! دیکھ لیں آج بھی یہود و نصاریٰ کیسے مسلمانوں کو قتل کررہے ہیں ! اور ہم ان کی نقل کرتے ہیں! یہودی فتنہ ہیں!

50:23) چست لباس کی خرابیاں!

54:31) ہے نا ہمارا مولیٰ! ہمارے اللہ ہیں! پھر غم کیا!

56:10) بلائیں تیر اور فلک کمان ہے ! چلانے والا شہنشا ہ ہے! اللہ کو راضی کرلیں سب بلاوں نے نجات مل جائے گی!

01:01:35) دنیا والے مخلوق سے مخلوق تک پہنچتے ہیں اور اللہ والے مخلوق سے اللہ تک پہنچتے ہیں!

01:02:51) گناہ ا پر بننے والے چار گواہ!

01:03:25) آپ ﷺ آخری نبی ہیں! اور ہمارے لیے نمونہ ہیں!

01:06:05) فاعف عنا واغفر لنا۔۔۔الخ۔۔۔ کی تشریح

01:06:44) سنت پر عمل کرنے کی برکات:توفیق طاعت، مغفرت بے حساب، رزق کی برکت ، دخول جنت!

01:10:39) مرنے سے پہلے پہلے توبہ کرلیں!

01:11:47) ایک صاحب جو غمگین تھے ان کو نصیحت فرمائی !

01:12:34) گناہ اصلاح سے چھوٹتے ہیں!

01:13:55) اللہ ہم سب کی مغفرت بے حساب فرمائے! حضرت والا رحمہ اللہ کی دعا: اے اللہ میری اولاد میں کوئی فاسق نہ ہو! اللہ کے عاشق ہو!

01:15:04) کفار میدان محشر میں رسوائی سے ڈریں گے!

01:17:37) عزت والا ، وقار والا تقویٰ والا ہے!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries