عشاء  مجلس یکم جنوری۲۵ ء:عظمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

::::تفصیلات:::

01:20) حسب معمول تعلیم!۔۔۔

08:14) نماز کا صحیح طریقہ سیکھنا چاہیے!!۔۔

08:28) سنت کے مطابق نماز پڑھنا سیکھیں ورنہ سنت کی برکات سے محرومی رہے گی!۔۔

14:17) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو برا بھلا کہنا بدبختی ہے۔۔

19:51) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی برات کا اعلان قرآن پاک میں نازل ہوا ہے۔۔

24:51) ظالموں بدبختوں نے کیسی بے دردی سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کو شہید کیا۔۔بدبختوں نے کنکریاں ماریں پانی بند کردیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا پانی بند کردیا جبکہ کنواں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے خریدا اور وقف کیا!!!۔۔

30:51) حیاء نہیں تو پھر جو چاہے کرے کم ہے۔۔جتنے گناہ ہیں سب بے حیائی کی وجہ سے ہیں!۔۔

34:00) ایک ایک صحابی نمونہ تھے آپ ﷺ کا!۔۔

39:00) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیسی محبت تھی آپ ﷺ سے!!۔۔

40:24) صحابہ کی محبت میں نعت شریف کے اشعار پڑھنے کا فرمایا مفتی محمد کریم صاحب نے اشعار پڑھے!!!۔۔ نظر ڈھونڈتی ہے دیارِ مدینہ ہیں دِل اور جاں بے قرارِ مدینہ

42:04) وہ دیکھو اُحد میں شجاعت کا منظر شہیدوں کے خونِ شہادت کا منظر

42:23) وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور

43:22) کیا شان ہے حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ عنھما دونوں آپ ﷺ کے ساتھ ساتھ درد بھرے انداز میں روتے ہو حضرت شیخ نے تشریح فرمائی۔۔ ابو بکرؓ و فاروق ؓ و عثمانؓ و حیدرؓ یہیں تھے یہ پروانۂ شمعِ انور

44:38) یہیں سے تو اسلام پھیلا جہاں میں مدینہ کا شہرہ ہے ہفت آسماں میں

45:21) نشانِ نبی ہے یہ مسجد قبا کی ہے قندیل طیبہ نبی کی ضیاء کی

45:43) مدینہ کے دیوار و در دیکھتے ہیں عجب حال قلب و جگر دیکھتے ہیں یہ مسکن ہے شاہِ مدینہ کا اخترؔ فلک بوسہ زن ہے یہاں کی زمیں پر

47:56) !!!حضرت مسلم خولانی رحمہ اللہ تابعی جن کے لیے آگ کو ٹھنڈا کردیا گیا درد بھرا واقعہ بیان فرمایا 55:15) آپ ﷺ کی آمد سے بھی ہزار سال قبل ایک بادشاہ تبع کا واقعہ

01:00:39) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا جو چراغ بجھانے کی کوشش کرے گا وہ خود جل جائے گا ان شاء اللہ!!!

01:06:21) درد بھری دعا!!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries