بیرون سفر مجلس۱۱جنوری ۲۵ء:حسن سلوک   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

ہفتے کی شب عشاء کے بعد مسقط شہر رہائش گاہ سے تقریبا ڈیڑھ سو کلومیٹر کی مسافت پر بمقام "ثرمد" پر مسجد میں بیان کی ترتیب بھی۔

رہائش گاہ سے پانچ گاڑیوں کا قافلہ روانہ ہوا اور مغرب کی نماز راستے میں ادا کی۔ تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کہ سفر کے بعد مقام پر پہنچ کر عشاء کی نماز ادا کی اور بیان کا اغاز ہوا۔

بیان کا اغاز تصویر کشی کی مذمت کے مضامین سے شروع اور تصویر کشی کی حرمت اور نقصانات بیان ہوئے۔

اس کے بعد حسن سلوک، شادی بیاہ کی رسومات کی اصلاح ، اصلاح کی فرضیت اور اہمیت اور دیگر بہت ہی مفید اور جامع مضامین بیان ہوئے۔

قریبی علاقے سوہار سے بھی لوگ بیان میں حاضر ہوئے۔۔

دورانیہ 1:48:59

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries