مرکزی بیان  ۱۶ جنوری ۲۵ء:صحابہ ؓ اکرم کی شان عظمت اور فضیلت         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

12:45) تصویر کشی سے متعلق اعلان:تصویر کشی کے کیا عذاب ہیں ان کی طرف دھیان نہیں جاتا!۔۔۔جس چیز میں کھٹک ہو اس کو چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔تصویر کشی میں گھسنا یہ اپنے نفس کی غلامی ہے!

12:46) اللہ والوں کو تلاش کرکہ ان سے اصلاح کا تعلق قائم کرناچاہیے!

15:17) تکبّر کا مرض!کوئی کتنی بھی تعریف کرے اس کو اپنی تعریف مت سمجھو کیونکہ ساری تعریفیں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں!

18:13) تکبّر اورجاہ میں فرق!

21:03) تکبّر کا علاج!عجب کی تعریف۔۔۔

23:01) جناب مولانا محمد کریم صاحب نے ریحان طاہر بھائی کے اشعار پڑھے جو حضرت والا رحمہ اللہ کی سوانح حیات رشکِ اولیاءحیاتِ اختر پر لکھے تھے!

36:06) سچے اللہ والوں کے فیوض وبرکات ان کے جانے کے بعد بھی باقی رہتے ہیں!

38:20) شیخ سے فائدا اُٹھاناہے تو کیسے اُٹھائیں ؟۔۔۔

39:39) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کی مختصر داستاں!

41:58) جناب محمد مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کی محبت میں حضرت مولانا خالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہم کے کچھ اشعارپڑھے!

46:50) شیخ کیسا ہو اس سے متعلق نصیحت!

50:25) مولانا منیر احمدعلوی صاحب کی کتاب جمالِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ جملے پڑھے!حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اللہ تعالیٰ کی اطاعت ہے۔۔۔

01:02:09) جو علماء سے دور اللہ والوں سے دور!

01:04:03) صحابہ کرام ؓ کو ستانے والے دراصل حضورﷺ کو ستاتے ہیں!

01:04:55) شانِ صدیق اکبر : اگر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مومن نہیں تو پھر دنیا میں کوئی بھی مومن نہیں!

01:05:29) غیر ممالک میں اپنی اولاد اور بیٹیوں کو پڑھانے کےلیے بھیج دیتے ہیں! وہاں کے کیا خطرناک حالات ہیں!

01:06:14) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت !

01:08:32) حضور ﷺ کے کچھ ایسے اداب ہیں جو ہم کسی کے لیے کرسکتے !

01:09:07) ایک جعلی پیر کا قصہ جس نے ایک مسجد پر قبضہ کرلیا !۔۔۔ بال کی مانگ!

01:13:14) صحابہ کرام ؓ کا عشق رسول اللہ ﷺ ! ۔۔ اس پر ایک بزرگ کا واقعہ جو یہ کہتے تھے مجھے آپﷺ سے صحابہ کرام ؓ جیسی محبت ہے! ۔۔ پھراس پر تنبیہ ہوئی!!

01:16:52) سنتوں کی بارش کر دو! بدعت کا کیچڑ خود بہہ جائے گا!

01:18:55) صحابہ کرام ؓ ہمارے حقیقی اسٹار ہیں! یہ کرکٹر، فلم اسٹار ہمارے اسٹار نہیں!

01:31:51) اللہ والی محبت کے دس انعامات!

01:35:30) مدرسہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے تحت تخصص فی الافتاء کی سعادت حاصل کرنے والے علمائے کرام کی دستار بندی ہوئی ! حضرت مفتی نعیم صاحب نے مدرسہ کا تعارف پیش کیا,!

02:11:14) علماء کرام کے فضائل!

02:20:06) علم کا نور کو گناہ کرکے ضائع نہ کریں! - - اسمارٹ فون سے دور رہیں!

02:24:19) علم روح اللہ والوں سے ملے گی!

02:25:37) الحمدللہ یہاں تصویر کشی نہیں ہوئی! تصویر کشی پر دارالعلوم کراچی کا فتویٰ!

02:27:32) آج ہم بےحیائی ،فحاشی اور عریانی اور اسمارٹ فون کےنقصانات پر بات ہی نہیں کرتے ہیں!

02:28:36) اسمارٹ فون وقت کا دجال ہے! اتنے نقصانات ہیں!

02:32:01) دعا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries