جمعہ بیان  ۱۷ جنوری ۲۵ء:اللہ والوں کے ساتھ رہنے کے انعامات          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

18:37) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار پڑھے!

18:38) پھرحضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب مجالسِ علم وحکمت سے تعلیم کی!

21:30) بیان کا آغاز ہوا!نیک اعمال کرنا اور گناہوں سے بچنا اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں یہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا ہے!

28:05) اللہ والاہونے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ اس کی مسجد ہویا خانقاہ ہوبس جو اللہ کو راضی کرے وہ اللہ والا ہے چاہیے مشہور نہ بھی ہو!

29:57) اللہ کا پیاراکون ہے؟اللہ کا پیارا بننے کے لیے مالداری مضر نہیں!

34:06) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرکہ سکون حاصل نہیں ہوسکتا!بس اگر گناہ کرلیے ہیں تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لیں!

38:03) نیک بننے کے انعامات!

45:49) سچے اللہ والے کون ہیں؟۔۔۔عملیات کے چکر کو چھوڑیں شریعت وسنت کے طریقے کو اختیار کریں!۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ عملیات کرنے والے کو اللہ تعالیٰ اپنی نسبت نہیں دیتے اور اگر مل بھی گئی تو چھین لی جاتی ہے!

47:31) اللہ تعالیٰ کی دوستی کیا ہے؟۔۔۔

49:03) اللہ والوں کے ساتھ رہنے کے انعامات!

56:16) 27 رجب کے کونڈوں کی حقیقت!

57:25) توبہ کے فضائل!

59:54) اللہ والوں کے ساتھ رہنے کے انعامات!

01:06:24) تفسیر عثمانی حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر سے ایک آیت کی تفسیر پڑھی!مردے کو زندہ کرنا!

01:14:10) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں!۔۔۔ان میں غور کیوں نہیں کرتے؟

01:15:28) عقل وہ ہے جو خدا کو پاوے اور خداوہ ہے جو عقل میں نہ آوے!اکڑ انسان کو تباہ کر دیتی ہے!

01:17:01) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی پہچان کے لیے پیدا کیا ہے!

01:18:24) بیان کے آخر میں دُعا!

دورانیہ 01:19:48nbsp;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries