عشاء مجلس ۱۹ جنوری ۲۵ء:اکڑ بڑا ہی خطرناک مرض ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک ۱۲

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:37) حسب معمول تعلیم سنت کی کتاب سے۔۔

03:44) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے۔۔دریاِ مدینہ پر حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار۔

10:05) عمرہ اور حج پر نہیں نام آیا تو مایوس نہ ہونا نصیحت۔۔

14:10) اکڑ بڑا ہی خطرناک معاملہ ہے۔۔

14:38) تکبر کیا ہے؟

30:37) حرمین شرفین اور مدینے شریف کے ادب سے متعلق اہم نصیحتیں۔۔

32:13) کبر سے متعلق جو ملفوظات چل رہے ہیں آگے بیان ہوئے۔۔

42:51) دولت کونین۔۔عجب اور کبر کا بادل یہ میرے لیے کونین کا کام دیتا ہے اور اس کی برکت سے میں دولت کونین پارہا ہوں یعنی نسبت مع اللہ کا چاند جب کبھی عجب و کبر کے بادلوں میں چھپ جاتا ہے تو مخلوق کی طرف سے اس طرح کی تکلیف پہنچنے سے اللہ تعالی اس کو بادلوں سے نکال دیتے ہیں لہذا یہ تکلیف کونین ہے جو دولت کونین کا سبب ہے جس سے عجب و کبر کا ملیریا اتر جاتا ہے۔

50:00) اصلاح نفس کا آسان ترین نسخہ۔۔

دورانیہ 1:06:03nbsp;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries