فجرمجلس ۲۱  جنوری ۲۵ء:تکبر اور ریا انسان کو تباہ کر دیتا ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک ۱۲

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:27) تکبر کا نشہ شراب کے نشہ سے زیادہ خطرناک ہے!

05:28) تکبر اور ریا انسان کو برباد کردیتے ہیں!

10:08) اللہ والوں کے پاس جب آؤ تو اپنے آپ کو غلام سمجھ کر آؤ!

15:36) اکڑ کیسے مٹے گی؟

19:46) ہم اللہ تعالیٰ کے راستے کے مجاہدات سے گھبراتے ہیں حالانکہ گھبرانا نہیں چاہیے!

21:32) حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے صبر کا عبرت انگیز واقعہ اگر صبر سے رہنا ہے تو بایزید بسطامی کے ساتھ رہو ورنہ میرا ساتھ چھوڑ دو، خدا کا راستہ صبر کا راستہ ہے، گناہ چھوڑنے پر بھی صبر کرو، مخلوق کی اذیت پر بھی صبر کرو۔

25:12) ہمیشہ اپنے دل کا پاسباں رہنا چاہیے! نہ کوئی راہ پاجائے نہ کوئی غیر آجائے حریمِ دل کا احمد اپنے ہر دم پاسباں رہنا ہمارے نفس امارہ نے جب دامِ بتاں بدلا تو ہم نے بابِ تقویٰ پر بھی فوراً پاسباں بدلا

28:38) اس دور کا اصلی پاس انفاس کیا ہے؟

دورانیہ 28:01

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries