فجرمجلس ۲۳  جنوری ۲۵ء:ذاکر گنہگار اور غافل گنہگار        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک ۱۲

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:04) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کچھ نصیحتیں!

05:09) خاتمہ کا خوف جاہی اَمراض کا علاج ہے سالک کو فوراً احساس ہو جاتا ہے کہ اب قلب میں ریا آرہی ہے، اب حسد آرہا ہے، اپنی بڑائی اور دوسروں کی حقارت پیدا ہورہی ہے، اب جاہ گھس رہی ہے، اس لئے وہ فوراً ہوشیار ہو جاتاہے اور علاج میں مصروف ہو جاتا ہے۔ ان سب کا علاج خاتمہ کا خوف ہے،

فوراً سوچ لو کہ عام مومنین تو بڑی چیز ہیں میں تو ان کےپائوں کی خاک کے برابر بھی نہیںبلکہ میں تو کتے اور سور سے بھی بدتر ہوں کیونکہ ابھی مجھے معلوم نہیں کہ میرا خاتمہ کیسا ہوگا۔ آج اگر اپنے کواچھا سمجھ بھی لیا ، آج اگر لوگوں میں واہ واہ ہوبھی گئی لیکن خدا نخواستہ خاتمہ خراب ہوگیا تو کتے اور سور سے بدتر ہوں، ہاں جس دن خاتمہ اچھا ہو جائے گااس دن اپنے آپ کو اچھا سمجھ لوں گا۔ جیسے ہاکی میں کھلاڑی گیند کو دائیں بائیں کرتے ہوئے لے جاتے ہیں لیکن نام اس کا ہوتا ہے جو گول کر دیتا ہے۔

07:44) صغیرہ گناہ باربار کرنے سے کبیرہ بن جاتا ہے!

11:23) اکڑ انسان کو مار دیتی ہے۔

15:38) اصلاح نہ کرانے کی دووجوہات!

17:03) ذاکر گہنگاراور غافل گہنگار!

21:15) پہلے اپنی اصلاح کی فکرکریں!

23:13) اصلاح نہ کرانے کی وجوہات!

33:01) مجلس کے اختتام پر کچھ اعمال اور ان کے فضائل!

دورانیہ 32:58 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries