جمعہ بیان ۲۴  جنوری ۲۵ء:ناامیدی کے راستے کو چھوڑ کر امید کے راستے پر آؤ       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک ۱۲

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:04) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے!

16:04) پھرحضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی!

18:24) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔اللہ تعالیٰ کی دوستی کیسے حاصل ہو؟خوداللہ تعالیٰ نے ہماری طرف اپنی دوستی کی پہل فرمائی!

25:24) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔

28:45) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کاعذاب!

30:18) اللہ تعالیٰ کے معافی کے دروازے لامحدود ہیں!

33:50) مولانا رومی رحمہ اللہ نے دوقسم کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے!

34:49) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرکہ کوئی بھی سکون سے نہیں رہ سکتا!

38:13) عقل مندلوگ کون؟

41:32) اللہ تعالیٰ کے راستے میں مایوسی نہیں اس لیے کتنے بھی گناہ ہوجائیں بس اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہیں!

44:42) غصہ آنے کے باوجود غصہ نافذ نہ کرنا!

49:19) دُنیا کی حقیقت!۔۔۔دُنیا کسی کو نہیں ملی! مال و اولاد تری قبر میں جانے کو نہیں تجھ کو دوزخ کی مصیبت سے چھڑانے کو نہیں جز عمل قبر میں کوئی بھی ترا یار نہیں کیا قیامت ہے کہ تو اس سے خبردار نہیں

51:04) اللہ تعالیٰ کی محبت اشدہونی چاہیے!

51:45) نااُمید ی کے راستے کو چھوڑو اُمید کے راستے پر آؤ!

53:25) اللہ تعالیٰ کی معافی کا کوئی موسم نہیں ! ہاں وہ درمیخانہ تو کھلتا ہے آج بھی پیمانۂ رحمت تو چھلکتا ہے آج بھی جو مست ہوا مرشد کامل کی نظر سے سوبار بھی گر کرکے سنبھلتا ہے آج بھی

55:31) اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندرلامحدود ہے!

01:12:00) سوقتل کے مجرم کی معافی!واقعہ۔۔۔

01:16:33) توبہ کا دروازہ بڑا ہی عجیب دروازہ ہے!توبہ کرنے والا اللہ تعالیٰ کا پیارا ہوجاتا ہے!

01:17:01) بیان کےآخر میں دُعا!

دورانیہ 01:17:56

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries