فجرمجلس ۲۴ جنوری ۲۵ء:آخری سانس تک اپنی اصلاح کرانی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک ۱۲ بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:07) تکبر اور جاہ دوخطرناک مرض!اگر اللہ والوں کا سایہ نہ ہوتو آدمی برباد ہوجاتا ہے!تکبر اور جاہ دونوں حرام ہیں! 05:07) تکبر اورجاہ کی حقیقت! 12:21) اللہ والا بننا فرض ہے جو نہیں مانتا تو وہ نہ مانے! 13:56) آخری سانس تک اپنی اصلاح کرانی ہے! 19:53) فرائض کی فکر نہیں اور نوافل کی فکر لگی ہوئی ہے،پہلے فرائض تو پورے کریں نوافل منع نہیں ہیں! 20:10) مجلس ذکر! 29:01) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ہےحضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایاکہ ذکر میں کبھی بھی ناغہ مت کریں ہاں اگر وقت نہ ملے تو کم کرلیں! دورانیہ 30:59 | ||