اتوار مجلس ۲۴  جنوری ۲۵ء:اکڑ سے اللہ نہیں ملتے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:حضرت مفتی فرحان فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

10:41) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔۔

25:25) اللہ تعالی کیسے ملے گیں جب گناہ کریں گے۔۔

33:36) دوسری شادی کرنا ہے لیکن اگر حقوق میں کوتاہی ہوئی تو پھر سخت پکڑ کا خطرہ ہے۔۔

36:13) اشعار پڑھنے کا فرمایا ..سنا ہے خانقاہوں میں الخہ۔۔

44:49) اشعار کی شرح فرمائی۔۔

01:04:12) آج کہتے ہیں اسلام تلوار سے پھیلا ہے۔۔

01:05:29) حضرت ثمامہ رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام کا واقعہ۔۔

01:12:15) تبع یمن کا باداشاہ آپ ﷺ کی ولادت سے ہزار سال قبل یہ بادشاہ گذرا واقعہ۔۔۔

01:14:24) اکڑ سے اللہ نہیں ملتے۔۔

دورانیہ 1:24:24 nbsp;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries