مرکزی بیان۳۰   جنوری ۲۵ء:اسمارٹ فون کی تباہ کاریاں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:13) بیان شروع ہونے سے پہلے کسی صاحب کو مسجد میں موبائل استعمال کرنے پرنصیحت!

05:14) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں۔۔۔اللہ تعالیٰ کی ان نشانیوں میں غورکرنا چاہیے!

07:43) اللہ کا باغی کہیں بھی چلا جائے اس کو سکوں نہیں مل سکتا!

11:21) توبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ پسند کرتے ہیں!

17:34) محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی بات کہ کیسی دین پھیلانے کی تڑپ تھی آخری سانس تک دین کی بات کی اور اسی حالت میں رُخصت ہوگئے!

22:10) اسمارٹ فون کی تباہ کاریاں!۔۔۔الحمدُ للہ درجنوں درجنوں مردوں اور خواتین نے اس لعنت کو چھوڑ دیا اور جوضرورت کی وجہ سے استعمال بھی کرتے ہیں تو ہر ہفتہ اس کی اطلاع کرتے ہیں اور ان کی اطلاع کرنے اور سچ لکھنے سے دل بہت خوش ہوتا ہے!

26:44) میک اپ کرنے سے متعلق خواتین کے لیے خاص نصیحتیں!

30:44) تصویر کشی کا فتنہ !۔۔۔آج جس کو دیکھو اس فتنے میں مبتلا ہے اپنے بڑوں کی باتیں نہ ماننا یہ تکبر ہے!

36:21) بے ریش لڑکوں سے کس قدر احتیاط کرنی ہے؟۔۔۔

41:06) اصلاح اور تزکیہِ نفس کتنا ضروری ہے؟۔۔۔

44:40) اصلی حیّا کی حقیقت!۔۔۔ٹخنہ چھپاناداڑھی منڈانا،بڑی مونچھ رکھنا اور داڑھی کا بچہ کاٹنا !جو عمل نہیں کرےگا تو اس کی بات میں کیا اثر ہوگا؟

48:41) نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا !۔۔۔

53:21) بدنظری اور بے حیائی کا فتنہ!

57:18) حافظِ قرآن کے فضائل!

01:24:47) دو بچوں نے حفظ کی تکمیل کی اُن سے تلاوقت کراوئی گئی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries