جمعہ بیان۳۱   جنوری ۲۵ء:صحبتِ صالحین کے انعامات       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:00) بیان سے پہلے جناب سید ثروت حسین صاحب نے نعت شریف پڑھی!

15:01) جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبتِ اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی!

20:20) بیان کرنے اور سننے کی نیت یہ ہونی چاہیے کہ جو سنا اس پرعمل کریں گے!

25:34) اکڑ اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں!

29:01) اللہ والوں کو کیسے تلاش کریں؟

33:19) آدھا دین اخلاق ہے!۔۔۔

34:13) مناسبت کس کو کہتے ہیں؟۔۔۔

45:06) صحبتِ صالحین کے انعامات!۔۔۔

54:20) تفسیرِ عثمانی حضرت علامہ ظفراحمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر سے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرنے سے متعلق مضمون پڑھ کرسنایا!۔۔۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ۔۔۔

01:06:46) عاص بن وائل کاواقعہ ۔۔۔مرنے کے بعد دوبارہ کون زندہ کرے گا؟معارف القرآن حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر سے آیت کی تفسیر!

01:18:42) شادی بیاہ اوردیگر خوشیوں کے موقعوں پر آتش بازی کرنا،پٹاخے مارنا،فائرنگ کرنا ۔۔۔کس کی نقل کررہے ہیں؟اور کتنے لوگوں کی بددُعائیں لے رہے ہیں؟کیا حرام کا پیسہ ہے؟۔۔۔

01:22:25) اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو ہلاک کرنا چاہتا ہے تو اس سے حیا کو چھین لیتا ہے!حدیث شریف!

01:27:22) شادی بیاہ میں ہونے والی خرافات!۔۔۔

دورانیہ 01:27:50

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries