اتوار مجلس۲   فروری ۲۵ء:شکرو صبر اور درد دل       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

1:09) سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار سنائے!

16:31) محبت تیرا صدقہ ہے ...اشعار کے دوران تشریح۔۔

18:13) غیبت زنا سے اشد ہے۔۔

27:40) بدگمانی سے پناہ مانگنی چاہیے۔۔

29:14) دین کی سمجھ ۔۔

30:38) شکر و صبر پر نصیحت۔۔

31:04) صبر کی قسمیں۔۔

31:32) یہ سب کے ساتھ رہ کر بھی خدا کے ساتھ رہتے ہیں اشعار پڑھے جس کی تشریح بھی ہوئی۔۔

42:40) اس کے بعد بھی اشعار پڑھنے کا فرمایا حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھے گئے۔۔

53:42) تین رجسٹر ہیں ایک کفار کا وہ تو نکل گیا...ایک عاشق کا اور ایک فاسق کا اب فیصلہ خود کرنا ہے کون سا چاہیے؟

57:47) اشعار کی درد بھرے انداز میں حضرت والا دامت برکاتہم نے تشریح فرمائی..

59:05) حضرت والا رحمہ اللہ سے کسی نے کہا میں بدبخت ہوگیا ہوں نصیحت!!.۔۔

01:03:44) مومن کو اذیت دینا گناہ ہے۔۔

01:08:00) بھیگے ہوئے موسم کی تو ہر بات جدا ہے اشعار پڑھے گئے اس کی درد بھری تشریح فرمائی۔۔

01:21:11) دعا سے متعلق عجیب مضامین بیان ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries