عشاء مجلس۵    فروری ۲۵ء:دعا مانگنا عبادت ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:14) حسب معمول تعلیم۔۔

03:21) اشعار۔۔

10:29) وقت لگانے کے لیے نئے آنے والے احباب کے لیے نصیحت۔۔

18:14) اڑ کر مانگنا اللہ تعالی کو بہت محبوب ہے۔۔

22:18) الہ و زاری کی اہمیت

27:45) مانگنا عافیت ہے۔۔

31:13) خواتین کو نصیحت۔۔

34:58) ہائے کیا جانے وہ آہوں کی نزاکت کی لچک جس نشیمن پر نہ ہو برقِ حوادث کی چمک یعنی بجلیاںجس گھونسلے پر بار بارچمک ڈال رہی ہیں،اچانک تیز روشنی ہورہی ہے، جس سے چڑیا سمجھتی ہےکہ اگر یہ بجلی گری تو میرا گھونسلہ جل جائے گا،اس وقت اس پر کتنی شکستگی طاری ہوتی ہے؎

38:05) ایک ایک تنکے پر سو سو شکستگی طاری برق بھی لرزتی ہے میرے آشیانے سے کیا مطلب؟ ایسی شکستگی سے وہ چڑیا دعا کرتی ہےکہ یااللہ! رحم فرمائیے؎ ہر شاخ سے لپٹ کر روتی ہے ایک چڑیا دیکھا ہے جب سے اپنا جلتا ہوا نشیمن ایسے ہی جنہیں اللہ تعالیٰ سے محبت ہے، جب وہ دیکھتے ہیں کہ گناہوںمیں، وی سی آر میں، ٹی وی میں میرا باغ ِدل،میری عبادت اور میرے دین کی تمام شاخیںجل رہی ہیں،ان سے پوچھو جن کو فکر ہے کہ وہ کس طرح اللہ سے روتے ہیں کہ اےاللہ! ہماری اصلاح فرمادے۔بزرگوں سے بھی دعائیں کراتے ہیں کہ ہماری اصلاح کے لئے دعا کیجئے،ہماری زندگی بڑی بھیانک ہے، بہت ہی گندی زندگی ہے۔تو دعا اس کو کہتے ہیں، دعا اُسی سے نکلتی ہے جو درد بھرے دل سے دعا کرتا ہے

42:32) حضرت بلخی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries