فجر مجلس۶    فروری ۲۵ء:مرنے کے بعد کی رسومات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:15) ایک دوست ہیں ان کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے احرام کی حالت میں تھے بس وقت آگیا!۔۔۔جو جس حال میں مرے گا اسی حال میں اُٹھایا جائے گا!

04:16) مرنے کے بعد کی رسومات!

08:11) والدین کے انتقال پر چار نصیحتیں!

15:20) ہر کام سنت کے مطابق کرنا چاہیے!

23:13) دُعا! 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries