جمعہ بیان ۷    فروری ۲۵ء:شبِ براءت کے فضائل اور رسوم و بدعات

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

13:55) بیان سے پہلے جناب سید ثروت حُسین صاحب نے نعت شریف کے اشعار پڑھے!

13:55) پھر جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی!

26:35) بیان کا آغازہوا!اللہ تعالیٰ کی دوستی کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے!

28:28) توبہ کی برکت!۔۔۔توبہ کا مرہم ایمرجنسی کے لیے ہےگناہ کرنا نہیں اگر ہوگیا تو بس توبہ کرنی ہے!

30:57) سنت کی اتباع کی اہمیت اور فضیلت!

35:38) علم کا نور کیسے ملے گا؟گناہوں کے ساتھ علم کا نور نہیں مل سکتا!

37:19) محبتِ اہل اللہ پر انعاماتِ عظیمہ!

49:06) اللہ والوں کے پاس ایک لمحہ بیٹھنے کے انعامات!

55:08) نیک لوگوں کی صحبت پر انعامات!

59:08) شبِ برا ت کے فضائل اور اس رات کی بدعات و رسومات!

01:19:38) حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا واقعہ کے اپنی ماں کی خدمت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اُن کو کیا مقام عطافرمایا!

01:26:02) بیان کے اختتام پر دُعا!

دورانیہ 01:27:03

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries