اتوار مجلس۹    فروری ۲۵ء:تصوف کی حقیقت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:31) جناب سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ اور حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب کے اشعار سنائے

19:33) حضرت حافظ شفقت صاحب نے حضرت شیخ کے حکم سے الہاماتِ ربانی سے ملفوظات پڑھ کر سنائے!

25:00) حضرت شیخ دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے الحمدللہ!

29:33) درد بھری دعائیں والی کتاب پڑھنی چاہیے! ایمان تازہ ہوجائے گا!

30:33) لطیفہ : بلبل بولتی ہے، ۔۔۔ یا بلبل بولتا ہے۔۔۔۔

31:48) اللہ والوں کے دل میں کیا درد ہے ، ہمیں کیا معلوم ہوسکتا ہے، ہم نقل تو کرسکتے ہیں! لیکن ان کا مقام کیا ہے ، کیا معلوم ہے!احسانی کیفیت کیا ہے!

32:50) نماز میں کیفیت کیسے ہوں، حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا انداز۔۔۔۔ دبے کھڑے رہو! ۔۔۔ دبے جھکے رہو۔۔۔ دبے پڑے رہو!!

34:01) تصوف کی حقیقت: حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب سے ایک عالم کا سوال ! حضرت کا فوری جواب! تصوف دراصل یزکیھم ہے۔۔۔ باقی سب نام ہیں الگ الگ تزکیہ نام ہے ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرنے کا!

35:30) طریقت شریعت کے تابع ہے! شریعت اسٹرکچر ہے، طریقت فنیشنگ ہے! شریعت جسم ہے، طریقت روح ہے!

36:45) عاجزی کی تعلیم ! تکبر کا نشہ نہیں آنا چاہیے!۔۔۔ تکبر مار دیتا ہے۔۔۔ پھر اخلاق خراب ہوجاتے ہیں!

38:59) اصلاح فرض ہے! نیکی کرنا آسان ہے۔۔۔۔

39:54) تصوف کی حقیقت کیا ہے؟

40:32) اپنی تعریف چاہنا گناہ ہے!۔۔۔ تکبر کو ایک مثال سے سمجھایا!۔۔۔ مخلوق کی تعریف سے کیا ہوگا! ۔۔۔۔ ہم اپنی تعریف میں لگے ہوئے ہیں!

44:33) شرکِ خفی !

45:16) ہم اپنی غلطیوں پر نظر نہیں کرتے دوسرے کی خامیوں کو دیکھتے ہیں۔۔۔ ایک مثال سے سمجھایا اپنے سے بدگمانی سب سے خوش گمانی!

46:24) عیب تلاش کرنا۔۔۔ برے القابات سے پکارنا۔۔۔پرانے گناہ یاد دلانا منع ہے!

48:28) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے!

49:25) حضرت حاجی عبد الوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا تذکرہ ! کس طرح ہنستے ہنساتے ہیں! اور ہمارا کیا حال ہے جب گھر میں داخل ہوتے ہیں! مسکراتے بھی نہیں!

51:47) اچھے اخلاق کے لئے چار باتیں!

51:58) حدیث شریف سے تکبر کی حقیقت:(۱) انسان کو حقیر سمجھنا اور(۲) حق بات تسلیم نہ کرنا

52:26) کفر سے نفرت حرام اور کافر سے نفرت حرام!

53:36) قول و عمل میں فاصلے !!! تقویٰ کے انعامات ہی انعامات

55:12) صدیق کون ہے؟ صدیق کی تین تفسیر!

57:42) دین کے حدود علماء اور مفتیان کرام بتائیں گے!

57:54) دین پھیلانے والے کو چہرے پر شگفتگی رکھنی چاہیے!

58:56) فرض کی فکر نہیں!۔۔۔ نفل کی بہت فکر ہے!!!

59:58) خواتین کو زیادہ اصلاحی بیانات میں لانے کی فکر کرنی چاہیے! شرعی پردے کے ساتھ!

01:00:44) شیخ کو بھی شرعی پردہ کا اہتمام کرنا چاہیے!!! خواتین کو بھی نامحرم کو دیکھنا حرام ہے!

01:01:31) قبولیت ِتوبہ کی شرائط

01:02:34) قربِ قیامت کی علامات!

01:04:08) اخلاق پر مضامین پڑھ کر سنائے!

01:05:34) بیویوں پر ظلم کرنے والے شوہر حضرات کو نصیحت!

01:08:15) صرف دین کی بات پھیلاناہی نہیں ہے۔۔۔۔عمل بھی کرنا ہے!

01:08:45) چارسدہ کا پرلطف تذکرہ ۔۔۔۔ چاروں طرف قبریں!!

01:09:41) لطیفہ: ہمیں تو اتنی عربی آتی ہے۔۔۔۔۔

01:11:52) دین کس طرح پھیلانا چاہیے۔۔۔۔ اچھے اخلاق سے دین پھیلتا ہے۔۔۔۔

01:14:20) اللہ پر دونوں جہاں کیسے فدا کرسکتے ہیں۔۔۔ حضرت والارحمہ اللہ کا جواب۔۔۔۔

01:15:09) اللہ تعالیٰ کے انعام یافتہ بندے کون ہیں: انبیاء علیھم السلام، صدیقین، صالحین اور شہداء ہیں!۔۔۔ ہم ہر نماز میں صراط الذین انعمت علیھم ۔۔ پڑھتے ہیں۔۔۔۔لیکن اللہ کے انعام یافتہ بندوں کو ہم تلاش کیوں نہیں کرتے؟

01:16:44) لوگ کیا کہیں گے؟ گناہ اسی وجہ سے کرتے ہیں۔۔۔۔۔ جس توڑ سے اللہ کا جوڑ پیدا ہو ایسا توڑ مبارک۔۔۔ اور جس جوڑ سے اللہ سے توڑ پیدا ہو۔۔۔اس کو جوڑ کو چھوڑ دو!!!

01:19:50) تکبر، عجب اور جاہ میں فرق!

01:20:29) نکاح اور شادی کی رسومات کی اصلاح

01:20:55) دنیا میں ہر چیز اچھی چاہیے اور دین۔؟۔۔۔چلتا ہے۔۔۔۔

01:21:16) حقیقتِ تصوف : حدیث شریف : ان تعبد الله، كانك تراه، فإنك إن لا تراه، فإنه يراك ۔ ۔ حدیث شریف: انما الاعمال بالنيات ۔ ۔ ۔ ۔

01:23:03) بدنظری کرنا کتنا بڑا عذاب ہے! اس پر بیان کرنا آسان ہے لیکن عمل کرنا بھی آسان ہے؟؟

01:24:00) مردوں اور عورتوں دونوں پر حفاظتِ نظر ضروری ہے!!!

دورانیہ 1:23:35 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries