مرکزی بیان   ۲ مارچ  ۲۵ء:رمضان کے فضائل   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

10:20) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

12:24) اشعار میں آخری شعر کی تشریح فرمائی کہ نسبت اسی کا نام

13:14) باہی گناہ کیا ہے اور جاہی گناہ کیا ہے؟

32:29) جہیز کی رسم۔۔

34:48) سمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔

43:08) رمضان کے فضائل..جس نے رمضان کا روزہ رکھا الخہ مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب سے بیان ہوا۔۔

52:56) ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

56:20) خواتین بہو بیٹوں کو نصیحت کہ گھر کے حالات اگر گڑ بڑ ہیں کہیں ساس ستا رہی ہے کہیں بہو کہیں کچھ مسئلہ تو صبر بھی تو کریں اور دوسروں کی شکایتوں سے خط بھر دیا اور اپنا کچھ نہیں لکھا۔۔

01:13:12) حضرت موسی علیہ السلام کے مقابلے میں جادو گر آئے سب کے سب جادو گر ایمان لے آئے الخہ۔۔

01:16:06) جس غم کے بعد تقوی ملے تو یہ مصیبت نہیں یہ غم ،غم نہیں ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے۔۔

01:26:42) حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا شہادت کا تذکرہ۔۔

01:30:48) تکبر کے دو جز۔۔

01:49:57) دعا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries