بعدفجر   ۶    مارچ  ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی دوستی کیسے ملے گی؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:26) ایک خاص بات کی طرف دھیان کہ مسجد کے امام صاحبان اور علماءِ کرام سےفضول میں بحث ومباحثہ کرنااور ان پر اعتراضات کرنا۔۔۔بس دین کو یتیم سمجھا ہوا ہے جو بھی آئے اور اعتراضات کرتا رہے!

07:27) جس کی قسمت اچھی ہوتی ہے وہ علماء کی عزت کرتا ہے ان کا ادب کرتا ہے!

08:00) جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتے ہیں اس کی زندگی تلخ ہوجاتی ہے!

10:30) اللہ کے نام کا مزا! نام لیتے ہی نشہ سا چھا گیا ذکر میں تاثیرِ دورِ جام ہے

11:52) ذِکر کلمہ شریف !

17:27) اللہ کی دوستی کیسے ملے گی؟ جو کرتا ہے تو چھپ کے اہلِ جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے

21:25) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

23:46) دُنیا کب بُری ہے؟۔۔۔دُنیاکے حسنہ!

26:40) استغفار کی ایک تسبیح!

27:51) درود شریف کی ایک تسبیح!

35:31) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں!مسلمان مخلوق سے خالق تک پہنچتے ہیں!

دورانیہ 38:09

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries