بعدفجر   ۷    مارچ  ۲۵ء:رمضان المبارک کے قیمتی لمحات کی قدر کر لیں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:57) رمضان المبارک کی فرضیت تقویٰ ہے!

05:58) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی دوستی کا مہینہ ہے!

06:19) رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت کا ہے اس لیے اس کی قدر کرلیں! اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو

08:53) رمضان المبارک میں زبا ن اور آنکھ کی بہت حفاظت کریں!

12:51) ذکر کلمہ شریف!

18:33) عشقِ مجازی عذابِ الہی ہے!

21:16) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

23:29) استغفار کی ایک تسبیح!

25:19) درود شریف کی ایک تسبیح!جمعہ کے دن درود شریف بڑھا دینا چاہیے!

26:34) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:

30:52) تینوں قل تین تین مرتبہ !ان کو روزانہ اپنا معمول بنا لیں!

32:39) سورہ حشر کی آخری تین آیتیں!

دورانیہ 34:49

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries