بعدفجر   ۱۰    مارچ  ۲۵ء:رمضان المبارک کے حقوق کا بہت خیال رکھنا چاہیے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:15) مجلس ذکر۔۔۔کلمہ طیّبہ!

05:16) جو دین پر چلے گا اس کومشکلات آئیں گی بس پریشان نہیں ہونا صلاۃُ الحاجات پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے مانگتے رہیں اور حسبِ توفیق اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کریں!

08:01) اللہ تعالیٰ کو اخلاص بہت پسند ہے!

09:56) ذکر کلمہ طیّبہ!

11:17) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

15:13) استغفار کی ایک تسبیح!

16:18) درود شریف !

16:59) تینوں قل تین تین مرتبہ !

21:17) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ رمضان المبارک کے فضائل کا تو لوگوں کو علم ہے لیکن رمضان المبارک کے حقوق کا کسی کو خیال نہیں اس طرف دھیا ن نہیں جاتا!

24:11) اِرشاد فرمایاکہ رمضان المبارک کے حقوق کا بہت خیال رکھنا چاہیے!

دورانیہ 34:01

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries