بعدتراویح۱۱    مارچ  ۲۵ء:قرآن پاک کی تصحیح کی بہت زیادہ فکر  رکھیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:33) قرآن پاک کی تصیح کے بارے میں اہم نصیحت۔۔

06:14) قرآن پاک کی تلاوت ،حفظ کرنا تجوید سے پڑھنا ۔۔

11:05) قرآن پاک کو صحیح پڑھنے اور سیکھنے کی فکر کریں۔۔

12:04) قیامت کے دن قلب سلیم ہی کام آئے گا

37:33) حضرت اسید رضی اللہ عنہ کا تلاوت قرآن پاک کا عجیب درد بھرا واقعہ۔۔

45:23) حافظ قرآن عمل تو کریں پھر دیکھیں کیا انعامات ملتے ہیں۔۔

49:05) یہ طلباء کرام اللہ کے مہمان ہیں اور آج ہم ان کو حقیر سمجھتے ہیں۔۔

54:52) حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کا ایمان لانے کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries