بعدفجر ۱۲    مارچ  ۲۵ء:رمضان المبارک میں مغفرت حاصل کرنے کا طریقہ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:57) مجلس ذکر!

04:59) اگر کوئی نیک دینی ڈاکٹر کسی بات کا مشورہ دیں تو اس پر عمل کرنا چاہیے!

08:03) دین پر استقامت سے رہنا ہزار کرامات سے بڑھ کر ہے!

08:46) ذکر!

11:16) حضرت والا رحمہ اللہ کی کرامت کا ایک واقعہ!

13:31) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

22:42) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات!شیاطین کے قید ہونے کا مطلب!

24:05) اِرشاد فرمایاکہ رمضان المبارک میں گناہوں کا وبال زیادہ بڑھ جاتا ہے!

27:26) تین بددُعائیں اور ان کا مطلب!

31:52) رمضان میں مغفرت حاصل کرنے کا طریقہ!

دورانیہ 35:01

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries