بعدتراویح۱۲ مارچ ۲۵ء:شانِ جذب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:20) اللہ تعالی کی نافرمانی کی جگہ شرکت جائز نہیں۔۔ 09:08) افطار پارٹی میں گناہ ہورہے ہیں۔۔ 18:29) قیامت کے دن ظلم اندھیرے میں سے ہوگا۔۔ 22:21) جائز باتوں میں والدین کی اطاعت فرض ہے۔۔ 26:12) اسلام مین کافر ماں باپ کے بھی حقوق ہیں۔۔ 32:10) ایک ہندو حرا لڑکی کا مسلمان ہونےکا درد بھرا واقعہ۔۔ 59:02) حرمین شرفین اور مدینہ شریف کے ادب کا بہت خیال رکھنا ہے وہاں موویاں بنانا الخہ۔۔ 01:02:05) توبہ کی چار شرطیں ہیں۔۔ 01:08:37) اللہ تعالی کو ایک سانس ناراض نہیں کرنا اور دوسروں کے عیب کو نہیں دیکھنا۔۔ | ||