بعدفجر ۵     اپریل   ۲۵ء:تکبر کے متعلق ملفوظات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:32) مجلس ِذکر:ذکرکلمہ طیّبہ!

05:33) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

08:43) استغفاراور درودشریف !

15:38) معمولاتِ صبح وشام کا خاص اہتمام کرناچاہیے اور سونے اورجاگنے کی دُعائیں بھی اپنے معمول میں رکھنی چاہیے!

18:27) تکبّر کے بارے میں حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات!

28:57) انہی انسانوں میں ایسے ایازبھی ہیں جو ہفت آسمانوں اور ہفت زمینوں کے اوپر اپنی روحوں کو لے جاتے ہیں، جو ملوں پر ہاتھ نہیں رکھتے، وزارتوں پر ہاتھ نہیں رکھتے، چاند سورج پر ہاتھ نہیں رکھتے، ستاروں پر ہاتھ نہیں رکھتے، ساتوں زمینوں اور ساتوں آسمانوں کے اوپر اللہ تعالیٰ سے تعلق کرتے ہیں کہ آپ پر ہاتھ رکھ رہا ہوں، آپ مل گئے تو زمین و آسمان کیا دونوں عالم مل گئے۔

33:09) دُعائیہ پرچیاں!

دورانیہ 34:27

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries