بعدتراویح ۲۸     مارچ  ۲۵ء: شخصیت پرستی کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی *

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

09:51) اللہ والا بننے کے لیے چاراعمال!

10:30) نیک بننے کے لیے حضرت والا رحمہ اللہ کے بیان کردہ کچھ مختصر اعمال!

16:55) اصلاح وتزکیہِ نفس کی اہمیت!

25:23) اللہ کے لیے آپس میں محبت کا انعام!

32:42) چھ چورکا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق!

39:43) شخصیت پرستی کیا ہے؟

01:00:50) شوہر کے حقوق!

01:06:03) کھائیں گے کہاں سے؟حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ کاواقعہ!

01:13:14) دُعائے انس کی فضیلت اور واقعہ!

01:21:15) حضرت زید بن سعنہ رضی ﷲ عنہ جو پہلے ایک یہودی عالم تھےان کے قبولِ اسلام کا واقعہ!

01:29:14) دُعائیہ پرچیاں!

دورانیہ 01:30:49

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries