بعدعشاء  ۵     اپریل   ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کو پانے کی سچی تڑپ کا اثر !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

09:25) جو دین پر چلے اور غلط باتوں سے روک ٹوک کرے تو اس پر اعتراضات کیے جاتے ہیں !

09:26) حضرت والا دامت برکاتہم کا اپنے والدِ محترم رحمہ اللہ کا تذکرہ اور کچھ یادیں!

15:42) جناب مولانا محمد کریم صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے!

بھاگ رب کی گلی ہے بُری یہ گلی بڑھ گئی بے کلی اے سکھی میں چلی میری توبہ بھلی

تو ہے گو من چلی مت دکھا کھلبلی سن رے اے دل جلی بھاگ رب کی گلی

پھول مرجھاگئے چاندنی ڈھل گئی اپنا انجام بھی کہہ گئی ہر کلی

بے نشاں بے نشاں ہوگئے ہر فشاں قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی

رَس بھری آنکھ تھی زلف کالی ملی ہاں بلا بھی مگر اس سے کالی ملی

مِیر دنیائے فانی میں ہر سُو ملی بے کلی بے کلی بے کلی بے کلی

میں بتاؤں کہ دنیا میں کیا شے ملی کوئی مجنوں ملا کوئی لیلیٰ ملی

ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی

23:06) اگراللہ کوپانے کی سچی تڑپ ہو تو پیر کو مرید کے پاس بھیج دیا جاتا ہے!حضرت والا رحمہ اللہ کا 1979کا کشمیر کابیان اس کامضمون پڑھ کرسنایا!

32:00) اللہ تعالیٰ کے فضل سے کام بنتا ہے!

43:17) کسی کو بھی حقیر مت سمجھیں!

45:58) اللہ والوں کو پہچانیں!اللہ والوں کی نظر کااثر!۔۔۔ایک واقعہ!

51:01) اس زندگی کے چراغ سے چراغ ِابدی جلالو!

53:34) اللہ والوں کی صحبت کے ساتھ مجاہدہ بھی ضروری ہے۔

58:02) دُعائیہ پرچیاں!

دورانیہ 01:01:53

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries