مرکزی بیان  ۳     اپریل   ۲۵ء:انتقال کے وقت اور بعد کی رسومات کی اصلاح  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

5:05) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔مفتی محمد کریم صاحب نے اشعار پڑھے

جو نفس کو گناہوں سے شاد کررہا ہے وہ روح کو معذب ناشاد کررہا ہے

وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے اُجڑے ہوئے دلوں کو آباد کررہا ہے

جو یاد کررہا ہے مولیٰ کو اپنے دل میں سمجھے کہ اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے

انعام ذکر کا یہ قرآن نے بتایا ذاکرکو اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے

پیاسوں کا یاد کرنا پانی کو ہے مسلّم پانی بھی اپنے پیاسوں کو یاد کررہا ہے

گر یاد کررہی ہے یہ خاک آسماں کو اخترؔ فلک زمیں کو بھی یاد کررہا ہے

10:06) یہ کہنا گناہ ہوگیا نہیں نہیں میں نے گناہ کیا۔۔

19:28) آج اکڑ تکبر نہیں جاتا چاہے جتنا سمجھا لو خوش قسمت ہی سمجھتے ہیں۔۔

21:50) بیوہ،یتیم اور بے اولاد کی کبھی آہ مت لینا۔۔۔

36:05) آج کہتے ہیں کہ عمل کیا تو لوگ کیا کہیں گے؟مخلوق کا خوف یہ کیسے نکلے گا۔۔

41:06) عیادت کی سنت کیا ہے؟

50:03) ایصال ثواب کا کیا طریقہ ہے؟

53:29) انتقال اور انتقال کے بعد اور تعذیت کے کیا آداب ہیں۔۔

56:53) جو گناہ ہوتے ہیں مخلوق کے خوف سے ہوتے ہیں۔۔

01:08:32) خواتین کو اہم نصیحتیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries