جمعہ بیان ۴ اپریل ۲۵ء:مایوسی سے نکلنے کا راستہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی * بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 11:07) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 24:29) سمارٹ فون کی وجہ سے آج کیا کیا تباہیاں ہورہی ہیں۔۔ 32:25) ریا شرک خفی کیا ہے۔۔ 35:14) سمارٹ فون کی وجہ سے گھر گھر تباہ ہورہے ہیں۔۔ 38:33) حرام عشق عذاب الہی ہے دوزخ جیسی زندگی ہوتی ہے۔۔ 44:36) بیویوں کی سفارش ۔۔۔ 01:03:42) گانا زنا کا منتتر ہے۔۔ 01:04:16) شیطان تو مایو س کرتا ہے۔۔ 01:17:13) جذب کی حقیقت اور جذب سے متعلق واقعات۔۔ | ||