مرکزی بیان۱۰     اپریل   ۲۵ء:انعام یافتہ لوگ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:04) بیان سے پہلے جناب مولانا محمد کریم صاحب نے حضرت والارحمہ اللہ کے اشعارپڑھے! شکوۂ یار عشق میں ہر گز کبھی روا نہیں ان کی ہر اک ادا کبھی میرے لیے جفا نہیں

05:05) اشعار کی تشریح کہ غم دُکھ پریشانی آئے تو ہر حال میں اللہ تعالیٰ سے راضی رہنا ہے!

06:22) ظاہر میں گو بلا سہی لیکن کرم لیے ہوئے جس میں ہماری مصلحت مضمر ہے وہ سزا نہیں

12:53) بندوں کا عشق ناتمام ہوتا نہیں آ ہ تام نفس کی مرضیات کا جب تک کہ خوں ہوا نہیں

17:01) بیان کاآغاز ہوا!ظاہر اور باطن کے گناہ ۔۔۔مختصر اعمال ۔۔۔!

22:25) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع کریں!

27:30) بڑی بڑی مونچھیں اور بڑے بال یہ کس کی نقل ہے؟

32:11) نقل کس کی کرنی چاہیے؟

46:09) سنت کا طریقہ کیا ہے اس کے مطابق زندگی گزاریں!

48:01) اللہ تعالیٰ جس سے ناراض ہوتے ہیں اس کوعملیات پر لگا دیتے ہیں!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries